Missing waqf signs and irab marks in Quran text

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ قرآن میں بہت سے مقامات پہ علامات وقف نہیں ہیں وہاں خالی جگہ ہے۔۔۔اعراب میں کمی ہے نون ساکن کے جتنے بھی قوائد ہیں چاہے وہ ادغام ہو یا اقلاب ان میں نون ساکن پہ جزم کی علامت نہیں اور نا ہی آگے ملانے کے لیے مثلاً انْ یَّدخُلُوھآ میں "یا" مشدد لکھا ہے اس طرح کئی مقامات پر حروف یرملون مشدد نہیں لکھے گئے پڑھتے ہوئے غلطی کا احتمال ہے اعراب کی کمج بیشی لحن خفی/جلی کرواتی ہے سو اپ پلیز اس ایپ کی تجویدی غلطیوں کو دور کریں ۔۔۔باقی ایپ بہت اچھی ہے لیکن اگر ازکار اور نماز کے اوقات کار بھی شامل کر لیے جائیں تو زبردست ہو جائے گا
PendingPending