Sep 4

روٹ ورڈ کا تفصیلی ترجمہ

آپ کی لغت میں شامل کرنا چاہ رہی ہوں جیسے ابوان روٹ کی تفصیل ہے ابوان دراصل اب کا تثنیہ ہے جو بنیادی طور پہ دو باپوں کے لیے ہونا چاہیے مگر لغت اور عرب کے محاورے میں والد اور والدہ دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے عربی زبان کے ابھی میں نے کہا تھا کہ میں نے چنا ہے عربی زبان کےاسلوب بیان کے مطابق جب کسی مذکر لفظ کو اس کی مونث جوڑی کے ساتھ ملا کر تثنیہ بنایا جاتا ہے تو مذکر کے صیغے کو ترجیح دی جاتی ہے جسے نحو کے اصطلاح میں تغلیب کہتے ہیں اس لیے ابوان نے والد کے صیغے کے ذریعے والدہ کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے قران میں یہ لفظ والدین یا اولین اجداد ادم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کے لیے استعمال ہوتا ہے اب کا مادہ اس ہستی کی طرف اشارہ کرتا ہے جو کسی کی تخلیق دیکھ بھال اور اس کے وجود کی بنا کا سبب بنے اس لیے ابوان وہ بنیادی جوڑا ہے جو اولاد کے وجود پرورش اور اس کی تربیت کی عمارت کو کھڑا کرتا ہے تفصیلی ترجمہ میرے پاس تیار ہیں اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو بھیج سکتی ہوں آپ مجھے ضرور مطلع کریں
PendingPending