Jun 6

زبان کی تبدیلی

السلام علیکم ورحمہ ۔۔۔ اکثر ایپس میں ایک آپشن ہوتا ہے حدیث پر کلک کر کے زبان بدلنے کا مثلا اگر آپکو اردو میں چاہیے تو اردو میں مل جانی اور انگلش میں چاہیے تو وہ بھی مل جانی مگر یہاں یہ آپشن نظر نہیں آ رہی
PendingPending