Al Quran - Tafsir & By Word

Urdu translation of Yaseen 4-6 is identical

6mo agoPending

Original title: "سورۃ یٰسین کے آیت نمبر 5۔4 اور آیت نمبر 6 کا ٹرانسلیشن آپ لوگو نے ایک جیسا کیا ہیں"

جناب آپ کی اِس ایپ میں بہت ساری غلطیاں ارہی ہیں ہر جگہ کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہیں اتنی ساری غلطیاں بار بار کیو ہو رہی ہیں کیا یہ جان بوچ کر آپ لوگ کر رہے ہیں برائے مہربانی اسے جلد درست کیا جائے ورنہ ہم خود بھی یہ ایپ چھوڑ دینگے اور سوشل میڈیا پر دوسروں کو بھی اِس ایپ کے استعمال سے دور رہنے کی ہدايت دینگے جلد درست کیا جائے سورۃ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

1 comment

  1. اس ایپ کے تمام غلطیوں کو جلد درست کیا جائے ورنہ ہم سوشل میڈیا پر ہر کسی کو اس ایپ سے دور رہنے کی ہدایت دینگے اور خود بھی اسے چھوڑ دینگے سورۃ یٰسین میں آیت 5۔4 اور 6 کا ٹرانسلیشن درست نہیں ہیں اور بھی بہت ساری غلطیاں موجود ہیں درست کیا جائے اسے